کرسمس ٹری

قسم کلام: اسم علم

معنی

١ - شجرِ عید، سرو کی شاخ جسے کمروں میں رکھا جاتا ہے۔ اور اس میں موم بتیاں، مٹھائی اور تحائف لگا دیئے جاتے ہیں۔ (علمی اردو لغت)

اشتقاق

انگریزی زبان سے اپنی مرکبی شکل کے ساتھ اردو میں داخل ہوا جو فی الاصل ماخذ زبان کے دو اسما 'کِرسمس' اور 'ٹِری' کے بالترتیب ملنے سے مرکب ہوا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔

جنس: مذکر